106:1
لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ ١
چونکہ قریش مانوس ہوئے
قريش
Surah 106 · 4 verses · makkah
لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ ١
چونکہ قریش مانوس ہوئے
إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ ٢
(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس،
فَلْيَعْبُدُواْ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِ ٣
لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے ربّ کی عبادت کریں
ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفِۭ ٤
جس نے اُنہیں بھُوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا۔