108:1
إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ ١
(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا۔
الكوثر
Surah 108 · 3 verses · makkah
إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ ١
(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا۔
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ ٢
پس تم اپنے ربّ ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ ٣
تمہارا دُشمن ہی جَڑ کٹا ہے۔