WabilHudaوبالهدى
HomeRecitationAI HifzHadithJuz (Para)99 NamesDuasTasbihPrayerCompetition

Ahmad Yaseen

Built with sincerity for the Ummah — recitation improvement and AI-guided Hifz through WabilHuda (وبالهدى).

RecitationAI HifzHadithJuz (Para)TasbihCompetitionAccount
WhatsApp+92 335 1833858Career guide · Raahban.com

© 2026 WabilHuda · All rights reserved

HomeReadHifzHadith

التين

At-Tin (The Fig)

Surah 95 · 8 verses · makkah

95:1

وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ ١

قسم ہے انجیر اور زیتون کی

95:2

وَطُورِ سِينِينَ ٢

اور طورِ سینا

95:3

وَهَـٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ ٣

اور اِس پرامن شہر (مکہ) کی

95:4

لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَـٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ٤

ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا،

95:5

ثُمَّ رَدَدْنَـٰهُ أَسْفَلَ سَـٰفِلِينَ ٥

پھر اُسے اُلٹا پھیر کر ہم نے سب نِیچوں سے نیچ کر دیا،

95:6

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ ٦

سوائے اُن لوگوں  کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے  کہ ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے۔

95:7

فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِ ٧

پس (اے نبیؐ)اِس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملہ میں تم کو جھُٹلا سکتا ہے؟

95:8

أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَـٰكِمِينَ ٨

کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

← Surah 94Surah 96 →