110:1
إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ ١
جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہو جائے
النصر
Surah 110 · 3 verses · madinah
إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ ١
جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہو جائے
وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا ٢
اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابَۢا ٣
تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دُعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے