111:1
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ ١
ٹوٹ گئے ابو لہب کے ہاتھ اور نامراد ہوگیا وہ۔
المسد
Surah 111 · 5 verses · makkah
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ ١
ٹوٹ گئے ابو لہب کے ہاتھ اور نامراد ہوگیا وہ۔
مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ٢
اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا۔
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ٣
ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ ٤
اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورُو بھی، لگائی بُجھائی کرنے والی،
فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدِۭ ٥
اُس کی گردن میں مونجھ کی رسّی ہو گی۔